رندا[1]

( رَنْدا[1] )
{ رَن + دا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - کڑی کی سطح کو کھرچ کر صاف، ہموار اور چکنا کرنے کا بڑھئی کا آوزار۔