رنگ خوں

( رَنْگِ خُوں )
{ رَن (ن غنہ) + گے + خُوں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایۃً) تیز سرخ رنگ۔