رنگندھا

( رَنْگَنْدھا )
{ رَن (ن غنہ) + گن (ن غنہ) + دھا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس کی نگاہ رنگوں میں امتیاز نہ کر سکتی ہو۔