رنگین خطہ

( رَنْگِین خِطَّہ )
{ رَن (ن غنہ) + گِین + خِط + طَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سورج کے گرد گیس کا سرخ ہالہ۔