رنڈی مانیہ

( رَنْڈی مانِیَہ )
{ رَن + ڈی + ما + نِیَہ }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اراضی جو سرکاری ملازمین کی بیوہ گان کو دی جائے۔