سائق

( سائِق )
{ سا + اِق (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوچوان، گاڑی چلانے والا، جانور کی لگام پکڑ کر آگے آگے چلنے والا، (مجازاً) قائد، رہنما، سالار، باصلاحیت، محترم، بزرگ۔