جپسم

( جِپْسَم )
{ جِپ + سَم }
( انگریزی )

تفصیلات


Gypsum  جِپْسَم

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم مادہ ( مؤنث - واحد )
١ - کھر یا مٹی؛ فرانس کے قریبب سے نکلنے والا Calcium Carbonate جس سے پلاسٹر آف پیرس بناتے ہیں، فرانس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی موجود ہے۔
"سفیدی خالص چونے کے پتھر یا جپسم کو ظاہر کرتی ہے۔"      ( ١٩٤٨ء، اشیائے تعمیر، ٨٢ )
  • gypsum