ساز کاری

( ساز کاری )
{ ساز + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ساز ترتیب دینا، دھن بنانا، ساز کار کا کام۔