ساق بچہ

( ساق بُچَّہ )
{ ساق + بُچ + چَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پودے کی جڑ کے قریب سے نکلنے والی شاخ، فاضل ڈنڈی، ایک پتلی اور لمبی شاخ ہے جو زیر زمینی تند کے پتے کی بخل سے زمین کی سطح کے قریب سے نکل کر افقی میں بڑھتی ہے۔