ساقی خانہ

( ساقی خانَہ )
{ سا + قی + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - چانڈو وغیرہ نشہ آور چیزیں استعمال کرنے کی جگہ، شراب خانہ۔