سالانہ حلقہ

( سالانَہ حَلْقہ )
{ سا + لا + نَہ + حَل + قَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درخت پر ہر سال نئے مادہ کا خول جو پرانے خول کے درمیان پیدا ہوتا ہے۔