سالانہ رپورٹ

( سالانَہ رَپورْٹ )
{ سا + لا + نَہ + رَپورْٹ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برس دن کے تمام احوال اور کارگزاری کی رپورٹ جو ہر ایک سرشتہ کا حاکم اعلٰی افسر کے پاس بھیجتا ہے۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 349)