سام[2]

( سام[2] )
{ سام }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - نوح علیہ السلام کا پسر رشد اور عرب، عبرانی اور اشوری وغیرہ اقوام کا جد امجد (اس نے اپنی بیوی کے ساتھ حضرت نوح کی کشتی میں بیٹھ کر طوفان سے نجات پائی)۔