سامان حرب

( سامانِ حَرْب )
{ سا + ما + نے + حَرْب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذخائر یا سامان (حملہ یا حملہ سے حفاظت کے واسطے)۔