سامنے کی بات

( سامْنے کی بات )
{ سام + نے + کی + بات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیکھی ہوئی بات، کل کی بات، قریب زمانے کی بات۔