سانبھر

( سانْبَھر )
{ ساں + بَھر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راجپوتانہ (بھارت) کی ایک جھیل کا نام ہے جس کے پانی سے نمک بنایا جاتا ہے، مراد: نمک۔