سانجھی

( سانْجھی )
{ سان + جھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بتوں کی نمائندگی ہیں)۔
صفت ذاتی
١ - شرکت دار، ساجھے دار، ساتھی۔