سایہ گھڑی

( سایَہ گَھڑی )
{ سا + یَہ + گَھڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قدیم زمانے کی گھڑی جس میں سائے کے ذریعے وقت یا پہر کا اندازہ کیا جاتا تھا، دھوپ گھڑی۔