سبات

( سُبات )
{ سُبات }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نیند، راحت، آرام، (طلب) غفلت کی نیند، گہری نیند، ایک بیماری جس میں گہری اور غفلت کی نیند آتی ہے اور بیمار مشکل سے جاگتا ہے۔