سباتی کمان

( سُباتی کَمان )
{ سُبا + تی + کَمان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) پھیپھڑے کو جانے والی شریان جو گردن کے قریب کمان کی شکل میں ہوتی ہے۔