سباتی مثلث

( سُباتی مُثَلَّث )
{ سُبا + تی + مُثَل + لَث }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ شریان جس کے تین منہ دائیں بائیں اور نیچے کی جانب ہوتے ہیں۔ گردن کے پیچھلے حصے میں پائی جاتی ہے۔