سبب سے

( سَبَب سے )
{ سَبَب + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کے کارن، کی خاطر، کے باعث، کی وجہ سے۔