سبجکٹ کمیٹی

( سَبْجِکْٹ کَمیٹی )
{ سَب + جَکْٹ (فتحہ ج مجہول) + کَمے + ٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کانفرنس کی ذیلی مجلس جو تجاویز مرتب کرنے کے لیے مقرر کی گئی ہو۔