سبز قدمی

( سَبْز قَدَمی )
{ سَبْز + قَدَمی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نحوست، منحوسیت، نامبارک ہونا۔
صفت ذاتی
١ - سبز قدم عورت، عورت جسے منحوس سمجھا جائے۔