سبز لون

( سَبْز لَون )
{ سَبْز + لَون (و لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پتوں میں موجود ایک سبز مادہ جس کی وجہ سے پتے سبز نظر آتے ہیں۔