سبز ہلالی

( سَبْز ہِلالی )
{ سَبْز + ہِلا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاکستان کا ہرا جھنڈا جس میں چاند اور تازہ بنا ہوتا ہے، ہرے اور سفید رنگ کا پاکستانی پرچم۔