سبزۂ خط

( سَبْزَۂِ خَط )
{ سَب + زَہ + رے + خَط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نئی داڑھی مونچھیں نکلنے کی سبزی، رخساروں پر بالوں کے اگنے سے نمودار ہونے والی سبزی۔