سبک کاری

( سُبُک کاری )
{ سُبُک + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چابک دستی، کام میں عمدگی اور نزاکت کے ساتھ پھرتی۔