سبک تاز

( سُبُک تاز )
{ سُبُک + تاز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تیزرو، تیز رفتار (عموماً گھوڑے کے لیے مستعمل)۔