سبک رفتار

( سُبُک رَفْتار )
{ سُبُک + رَف + تار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تیز چلنے والا تیز نرمی اور ہلکے پن کے ساتھ تیز چلنے والا۔