سبیل اللہ

( سَبِیلُ اللہ )
{ سَبی + لُل (ا،ل غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - خدا یا دین کا راستہ یا وسیلہ۔