سبیل بندی

( سَبِیل بَنْدی )
{ سَبِیل + بَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - راہوں کا تعین، ملازمتوں کے درجات کی حد بندی، عہدوں کے لحاظ سے ملازموں کی درجہ بندی۔