سپاہی پرندہ

( سِپاہی پَرِنْدَہ )
{ سِپا + ہی + پَرِن + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرندے کا نام جو بہت بہادر تصور کیا جاتا ہے، رنگ اس کا سیاہ اور دم کے سرے پر دو پرکھلی ہوئی قینچی کی طرح چرے ہوئے ہوتے ہیں اور چونچ گوشت خور پرندوں کی طرح خمدار ہوتی ہے، جھانپل، کال کلیچی، کالی لاٹ۔