سپردگی کے ساتھ

( سُپُرْدَگی کے ساتھ )
{ سُپُر + دَگی + کے + ساتھ }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ذوق و شوق کے ساتھ، دل و جان سے، والہانہ پن کے ساتھ۔