جبریت

( جَبْرِیَّت )
{ جَب + ریْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


جبر  جَبَر  جَبْرِیَّت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے ماخوذ اسم جبر کے ساتھ عربی قواعد کے تحت یائے مشدد اور 'ت' لگانے سے 'جبریت' بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٠ء میں "اصول نفسیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - قطعیت، مجبور ہونے کی کیفیت۔
"جبریت جس کا مطالبہ یہ ہے کہ مشکلوں کے وقت سعی لا حاصل ہوتی ہے کبھی رائج نہیں ہو سکتی۔"      ( ١٩٤٠ء، اصول نفسیات، ٤٦:٣ )
  • a dial