سپیر ویل

( سپِیر وِیل )
{ سِپر (کسرہ س خفیف، ی مجہول) + وِیل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زائد پہیہ جو موٹر وغیرہ میں ٹائر پنکچر ہونے کی صورت میں کام آتا ہے۔