ست لڑا

( سَت لَڑا )
{ سَت + لَڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سات لڑیوں والا رسا، گلے میں پہننے کا ایک زیور جس میں سات لڑیاں ہوتی ہیں؛ سات لڑیوں والا ہار۔