سجع گو

( سَجْع گو )
{ سَجْع + گو (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نثر میں ہم وزن اور ہم قافیہ جملے بولنے یا لکھنے والا، سجع کہنے والا۔