بالی پتا

( بالی پَتّا )
{ با + لی + پَت + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پتے کی شکل کا جڑائے آویزہ جو بالیوں میں لٹکایا جاتا ہے۔