بانس برابر آدمی

( بانْس بَرابَر آدْمی )
{ بانْس (ن مغنونہ) + بَرا + بَر + آد + می }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معمول سے زیادہ لمبا اور دبلا شخص۔