بانس کا گھوڑا

( بانْس کا گھوڑا )
{ بانْس (ن مغنونہ) + کا + گھو (و مجہول) + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بانس کا ڈنڈا جسے بچے اپنی دونوں ٹانگوں کے بیچ میں ڈال کر پچھلا سرا زمین پر اور اگلا اپنے ہاتھ میں رکھتے اور اسی طرح اس پر سوار ہو کر دوڑتے پھرتے ہیں۔