بانسری[1]

( بانْسْری[1] )
{ بانْس (ن مغنونہ) + ری }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک جنگلی بوٹی جو بڑی نقصان دہ ہوتی ہے اور اس کی جڑ بڑی مشکل سے نکالی جاتی ہے۔