بانگ جرس

( بانْگِ جَرَس )
{ باں + گے + جَرَس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھٹنے کی آواز (مراد) گھٹنے وغیرہ کی آواز جو قافلے کی روانگی سے پہلے قافلے کو ہوشیار کرنے کے لیے بلند کی جاتی ہے۔