بانگ خلیل

( بانْگِ خَلیل )
{ باں + گے + خَلِیل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نعرۂ تکبیر، اللہ اکبر جو حضرت ابراہیم اٹھتے بیٹھتے کہا کرتے تھے۔