سرکا

( سِرْکا )
{ سِر + کا }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : سِرْکے [سِر + کے]
جمع   : سِرْکے [سِر + کے]
جمع غیر ندائی   : سِرْکوں [سِر + کوں (واؤ مجہول)]
١ - سرکہ، گڑ، گنے یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اٹھاتے ہیں۔
"یہ مقدار آٹھ اشخاص کے لیے کافی ہے، چانپ : ١/٢ سیر . سرکا ایک بڑا چمچ۔"      ( ١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلو پیڈیا، ٥٤٢ )
  • Vinegar