سجین

( سَجِّین )
{ سَج + جِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - وہ جہنم جو زمین کے ساتویں طبقے میں واقع ہے۔