سرانجام دہی

( سَراَنْجام دِہی )
{ سَر + اَن + جام + دِہی (کسرہ د مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پورا کرنا، مکمل کرنا، تکمیل کو پہنچانا، انجام دینا۔