سرخ پنجہ

( سُرْخ پَنْجَہ )
{ سُرْخ + پَن + جَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مصری دیو مالا کی روایت کے مطلق ہاتھ کے پنجے کا نشان جو (غالباً بھینٹ کیے جانے والا) جانور کے خون سے گھر کے دروازے، دیوار یا موٹر اور سواری پر لگاتے ہیں۔