سرخ گرم

( سُرْخ گَرَم )
{ سُرْخ + گَرَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فولاد دسازی) لوہے کے گرم ہو جانے کی ایک مقررہ حالت، جب کہ لوہا تپ کر لال ہو جاتا ہے۔