سرد جسم

( سَرْد جِسْم )
{ سَرْد + جِسْم }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ ہوا جو کوسوں تک زمین کے چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے، کوئلوں کی بھٹی کے مقابلے میں اس کرۂ ہوائی کا ٹمریچر بہت کم ہوتا ہے۔